بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ربیع الثانی 1441ھ- 10 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

بیوی سے جماع کرنے پر 101 طلاقیں معلق کرنا


سوال

اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے : ’’اگر آج کے بعد تم سے جماع کیا تو تم مجھ پر ایک سو ایک بار طلاق‘‘۔  اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ 

جواب

اگر اس دن کے بعد بیوی سے جماع کیا تو تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی اور باقی لغو ہوجائیں گی،عورت اس مرد پر حرمتِ  مغلظہ کے ساتھ حرام ہوجائے گی اور رجوع کی کوئی گنجائش نہیں رہے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200728

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے