بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

جسم میں درد، یا آسیب ہونے کا اندیشہ


سوال

 میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میرے جسم میں خاص کر کندھوں میں بہت درد ہوتا ھے مجھے ایسا لگتا ھے کہ کوئی مجھے آسیب جنّات یا سائے کا اثر ھے اس سے میری گھریلو زندگی میں بہت فرق پڑ رہا ھے مہربانی کر کے اسکا علاج بتائیں

جواب

صورت مسئولہ میں اپنے آپ کووہم اور خدشات سے بچائیں اور کسی اچھے  ماہر ڈاکٹر سے علاج بھی کروائیں، نیز صبح و شام تین تین مرتبہ سورہ اخلاص اور معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس)پڑھنے کا اہتمام کریں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے