بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1441ھ- 03 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

جبری کٹوتی کی صورت میں جی پی فنڈ کو انٹرسٹ فری کروانے کا اختیار ہونے کا حکم


سوال

جی پی فنڈ کٹتا تو لازم ہے، مگر یہ اختیار موجود ہے کہ اس کو انٹرسٹ فری کروایا جا سکتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟

جواب

اگر جی پی فنڈ کٹنا لازم ہو، لیکن اسے انٹرسٹ فری کروانے (یعنی اس پر سود نہ لینے ) کا اختیار ہو تو ملازم پر لازم ہے کہ اپنے جی پی فنڈ کو انٹرسٹ (سود) فری کروائے، اس صورت میں اضافی رقم لینا جائز نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200352

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے