بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شعبان 1441ھ- 30 مارچ 2020 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دانت کا ٹوٹنا اوراس میں کیڑا لگنا


سوال

میری امی نے خواب میں دیکھا کہ ان کا دانت ٹوٹ کے ہاتھ میں آگیا اور اس دانت میں کیڑا(گھن) لگا ہوا ہے۔  اس کی تعبیر بتادیں!

جواب

جہاں سے علاج چل رہا ہے جاری رکھیں، ان شاء اللہ صحت مل جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200889

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے