بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 جُمادى الأولى 1441ھ- 22 جنوری 2020 ء

دارالافتاء

 

بکرے اوراونٹ دیکھنے کی تعبیر


سوال

 خواب میں بکرے اور اونٹ دیکھنے کی تعبیر بتادیں!

جواب

بکرے کو دیکھنے کی تعبیر تواضع اور عاجزی کی صفت پیدا ہوگی ۔

اونٹ دیکھنے کی تعبیر یہ ہے  فی الحال تکبر ، بغض اور کینہ میں مبتلا ہونے کی طرف اشارہ ہے۔  فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144105200290

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے