بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 شعبان 1441ھ- 31 مارچ 2020 ء

دارالافتاء

 

ترجمۂ قرآن بغیر وضو چھونا


سوال

 ترجمۂ  قرآن بغیر وضو کے چھونا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

فقہاءِ  کرام نے ترجمۂ  قرآن بغیر  وضو چھونے کو  ناجائز لکھا ہے۔ 

الفتاوى الهندية - (2 / 53):
"وَلَوْ كَانَ الْقُرْآنُ مَكْتُوبًا بِالْفَارِسِيَّةِ يُكْرَهُ لَهُمْ مَسُّهُ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةَ وَكَذَا عِنْدَهُمَا عَلَى الصَّحِيحِ، هَكَذَا فِي الْخُلَاصَةِ".

البحر الرائق شرح كنز الدقائق - (1 / 212):
"وَلَوْ كان الْقُرْآنُ مَكْتُوبًا بِالْفَارِسِيَّةِ يَحْرُمُ على الْجُنُبِ وَالْحَائِضِ مَسُّهُ بِالْإِجْمَاعِ، وهو الصَّحِيحُ". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے