بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

تراویح کے بعد وتر پڑھ کر نوافل پڑھنا


سوال

تراویح کے بعد وتر کے بعد نفل پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

رمضان میں تراویح کے بعدوتر پڑھ کر تہجد اور دیگر نوافل  پڑھنا جائز اور ثواب کا کام ہے، البتہ یہ لازم اور ضروری نہیں ہے،  نیز  بیٹھ کر دو رکعات پڑھنا بھی ضروری نہیں ہے، نوافل بھی کھڑے ہوکر پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے، اس میں زیادہ ثواب ہے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144008201951

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں