بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شعبان 1441ھ- 06 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

تبسم فاطمہ کا مطلب


سوال

تبسم فاطمہ کا مطلب کیا ہے؟

جواب

"تبسم" کے معنی مسکراہٹ کے ہیں ، فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے ۔ اور نام رکھنے میں اسی نسبت کو ملحوظ رکھا جاتا ہے، ویسے "فاطمہ"  کا لفظی معنی دودھ چھوڑنے والی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے