بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1441ھ- 03 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

موبائل کی اسکرین بے وضو چھونا جب کہ قرآنِ پاک کھلا ہو


سوال

 کیا بغیر وضو کے موبائل میں قرآنِ مجید پڑھنا یعنی قرآن کو اوپن کرکے بغیر وضو کے سکرین کو چھونا یہ جائز ہے?

جواب

اسکرین پرجب قرآنِ کریم کی آیات نظرآرہی ہوں تو  اسکرین کو بغیروضو کے ہاتھ نہیں لگاسکتے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:

موبائل میں تلاوت کرنا

موبائل میں قرآنِ کریم بلاوضو پڑھنا

موبائل پر بغیر وضو تلاوت سننا اور پڑھنا جائز ہے؟

موبائل پر لگے پروٹیکٹر کے اوپر سے قرآن مجید کو بے وضو ہاتھ لگانا

موبائل اسکرین پر قرآن کریم کو بے وضو چھونا جائز نہیں


فتوی نمبر : 144106201041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے