بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 ذو القعدة 1441ھ- 06 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

بینک کوٹرانسپورٹ مہیا کرنا


سوال

میں بنک کو ٹرانسپورٹ اور لیبر فراہم کرتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟

جواب

بینک سودی ادارہ ہے، اس کو ٹرانسپورٹ اور لیبر مہیا کرنا اس کی معاونت کرنا ہے؛ لہذا بنک کو یہ سروس فراہم کرناجائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200117

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں