بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 جنوری 2021 ء

دارالافتاء

 

بلا وضو قرآن کریم کو چھونے کا حکم


سوال

 کیا قرآن مجید کو بغیر وضو چھوسکتے ہیں؟ 

جواب

قرآن کریم کو بلاوضو  چھونا جائز نہیں، قرآن وحدیث سے اس کی ممانعت ثابت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201245

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں