بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 ذو القعدة 1441ھ- 12 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

بالوں میں رنگ لگانا


سوال

بالوں کو رنگ دینا کیسا ہے؟

جواب

خالص سیاہ رنگ کے علاوہ دیگر رنگ کا بالوں میں استعمال جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200098

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں