ایک 100 گز کا مکان ہے، اور مردے کی چار تو بہنیں ہیں اور تین بیٹے اور بیوی ہے اب تقسیم کی کیا صورت ہوگی؟ کس کے پاس کتنا کتنا حصہ آئے گا، گز کی شکل میں بتائیں؟
سو گز میں سے 12/50 بیوہ کو اور 29/16 گز ہر بیٹے کو ملیں گے، نیز مرحوم کے بیٹوں کی موجودگی میں مرحوم کی بہنوں کا شرعاً میراث میں حصہ نہیں ہے۔فقط واللہ خیر الوارثین
فتوی نمبر : 144004201097
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں