بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1441ھ- 31 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ استعمال پر سہولیات کا حکم


سوال

میں ایزی پیسہ (easy paisa) کا اکاؤنٹ استعمال کرتا ہوں اور ان کی ایپلی کیشن استعمال کرنے پر وہ مجھے انعامات دیتے ہیں تو کیا ان انعامات کا استعمال درست ہے؟

جواب

ایزی پیسہ کی ایپلی کیشن یا اکاؤنٹ کے استعمال پر جو انعامات یا سہولیات ملتی ہیں ان کا استعمال ناجائز ہے۔ تفصیل کے لیے جامعہ کا فتوی درج ذیل لنک میں ملاحظہ کریں :

ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور اس پر ملنے والی مفت سہولیات کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200308

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے