بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 ربیع الثانی 1441ھ- 13 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

اگر امام غلطی سے تکبیر کی جگہ تسمیع کہہ دے تو نماز کا حکم


سوال

اگر امام غلطی سے تکبیر کی جگہ تسمیع کہہ دے  تو کیا کرے؟

جواب

غلطی سے تکبیر کی جگہ تسمیع کہہ دینے سے نماز فاسد بھی نہیں ہوگی اور مکروہ بھی نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201392

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے