بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 20 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

اکاؤنٹ میں مخصوص اماؤنٹ پر ملنے والے منٹس


سوال

کیا موبائل میں 1000روپے رکھنےپر جو منٹ ملتے ہیں وہ سود میں آتا ہے؟

جواب

ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ہزار روپے یا اس سے زائد رقم رکھنے پر کمپنی کی طرف سے دیے جانے والے  منٹ کا استعمال کرنا قرض پر منفعت حاصل کرنا ہے جو کہ شرعاً جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200799

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے