بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شوال 1441ھ- 04 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

اپنے بیٹے کا نکاح اپنی بھتیجی سے کرنا


سوال

ایک شخص اپنے بیٹے کا نکاح اپنے بھائی کی بیٹی یعنی بھتیجی سے کرنا چاہتا ہے، تو کیا یہ درست ہے؟

جواب

اگر ایک آدمی اپنے بیٹے کا نکاح اپنی بھتیجی سے کرتا ہےتو ایسا نکاح کرنا درست ہے، بشرطیکہ کوئی اور رشتہ حرمت کا نہ ہو، (مثلاًلڑکا اور لڑکی آپس میں دودھ شریک بھائی بہن نہ ہوں)؛ کیوں کہ چچا زاد بہن بھائی ایک دوسرے کے لیے غیر محرم (اجنبی)  ہیں اور اجنبی سے نکاح کرنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200303

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں