بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1441ھ- 07 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

اللہ تعالی کی طرف سے قربانی کرنا


سوال

کیا اللہ تعالی کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟

جواب

اللہ تعالی کی جانب سے قربانی کا کرنے کا ظاہری مطلب درست نہیں؛  اس لیے بہتر یہ ہے کہ اللہ کی رضامندی کے لیے قربانی کرے،  تاہم اگر کوئی اللہ طرف سے قربانی کرتا ہےاور اس کامقصداللہ کی رضا کے لیے قربانی کرنا ہے توقربانی ہوجائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں