بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

افتخار نام رکھنے کا حکم


سوال

’’افتخار‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?

جواب

’’افتخار‘‘  کے معنی ہیں: فخرومباہات، بزرگی، عزت وشان کا اظہار.   (القاموس الوحید)

’’افتخار ‘‘  نام رکھنا جائز ہے.  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200151

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے