بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 شعبان 1441ھ- 31 مارچ 2020 ء

دارالافتاء

 

اربش نام رکھنا


سوال

بیٹی کا نام اربش رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"اربش"  کے معنیٰ لغتِ عرب میں مختلف رنگوں والا ہونا ہے، گھوڑے کے  لیے اس لفظ کا استعمال ہوتا ہے،  بہتر ہو گا کہ اس کے بجائے صحابیات کے ناموں پر نام رکھا جائے؛  تا کہ باعثِ برکت ہو،  یا  واضح طور پر اچھے معنیٰ والا کوئی عربی نام رکھ لیجیے۔

لسان العرب (6/ 303):
"ربش: الأَرْبَشُ: الْمُخْتَلِفُ اللَّوْنِ نُقْطَةٌ حَمْرَاءُ وأُخرى سَوْدَاءُ أَو غَبْرَاءُ أَو نَحْوُ ذَلِكَ. وَفَرَسٌ أَرْبَشُ: ذُو بَرَشٍ مُخْتَلِفِ اللَّوْنِ".

معجم اللغة العربية المعاصرة (2/ 844):
"ر ب ش
أَرْبَشُ [مفرد]: ج رُبْش، مؤ رَبْشاء، ج مؤ رَبْشاوات ورُبْش: ما اختلف لونه: نقطة حمراءُ وأخرى سوداءُ ونحو ذلك "شاةٌ رَبْشاء".

التكملة والذيل والصلة للصغاني (3/ 479):
"فُلان أرْبَشُ وأرْمَشُ: مختلف اللَّون".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200574

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے