بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شعبان 1441ھ- 02 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

ابیہہ نام رکھنا


سوال

’’ابیہا‘‘  نام کا معنی کیا ہے؟

اس کے ساتھ کون سا سر نیم یعنی ٹائٹل لگا سکتے ہیں؟

جواب

’’ أَبِيْهَهْ‘‘ کے معنی باب سمع و فتح سے سمجھ دار ہونے کے آتے ہیں، جیساکہ معجم الرائد میں ہے:

"أبه: (فعل) 1- أبهه : نبهه ، فطنه".

یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ نام کے صحیح تلفظ کا خیال خود بھی رکھیں اور دیگر احباب کو بھی تلقین کریں، عربی لغت کے اعتبار سے ’’ابیہہ‘‘  ( یعنی آخر میں "ہ" کے ساتھ نہ کے الف کے ساتھ)  تلفظ کے ساتھ نام بہتر ہے۔

جہاں تک سر نیم کا تعلق ہے، تو آپ کے خاندان کا جو سر نیم ہو وہ لگایا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200401

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے