بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 14 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

ابریش فاطمہ نام رکھنا


سوال

’’ابریش فاطمہ‘‘  کے معنی کیا ہیں؟

جواب

تلاش کے با وجود ابریش کا مطلب نہیں مل سکا، البتہ ’’اَبرش‘‘  کا لفظ لغت عربی اور لغت فارسی میں ملتا ہے جس کے معنی نشان ،  بدن پر سفید ، یا مختلف رنگوں کے نشان کے آتے ہیں.

لغت نامہ دہ خدا میں ہے:

’’ابرش. به نقطه های سفیدی که در بدن بعضی از اسب ها است گفته میشود. و همین نقطه های سفید را نیز زیورهای است میگویند ‘‘.

’’أبرش : (معجم الرائد) :

(اسم) 1- أبرش : من على جلده نقط بيضاء ، أو نقط يختلف لونها عن لون الجلد : « فرس أبرش ».

2- « مكان أبرش » : كثير النبات مختلف الألوان‘‘.

لہذا صرف ’’فاطمہ‘‘  نام رکھ لیا جائے، ’’ابریش‘‘  یا ’’ابرش‘‘  نہ لگایا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200363

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے