بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1441ھ- 31 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

آیت سجدہ پر امام سجدہ کرنا بھول جائے تو مقتدی لقمہ دے سکتا ہے


سوال

آپ کے فتوی نمبر : 144107200243 کے سلسلہ میں ایک وضاحت مطلوب ہے۔

امام کو سجدہ تلاوت یاد نہ آئے تو مقتدی کیسے لقمہ دے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں آیتِ  سجدہ پڑھنے کے باوجود اگر امام سجدہ نہ کرے تو مقتدی بطورِ  لقمہ ’’الله أکبر‘‘   کہہ  سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200316

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے