بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شعبان 1441ھ- 06 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

آمریز نام رکھنا


سوال

’’آمریز‘‘  نام رکھنا کیساہے؟

جواب

تلاش کے باوجود عربی، اردو،  فارسی،  ترکی کسی بھی لغت میں یہ لفظ نہیں مل سکا؛ لہذا اس کا معنی بتلانا ممکن نہیں۔  اس لیے مجہول المعنی نام نہ رکھا جائے،  انبیاء علیہم السلام ، صحابہ  صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء میں سے کوئی نام رکھا جائے، یا عمدہ معنی والے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200309

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے