بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

آزاد کے لفظ سے طلاق دینے کا حکم


سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ'' تو آزاد ہے'' اور طلاق کی نیت نہ ہو تو کیا طلاق واقع ہو جاۓ گی؟

جواب

طلاق واقع ہوجائے گی کیونکہ صریح ہے اوراس کاتلفظ ہی طلاق کی نیت ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200674

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں