بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1441ھ- 02 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

قعدہ اخیرہ میں اقتدا کرنا


سوال

نماز میں شامل ہورہے ہوں اور امام آخری قعدے میں ہو تو کیا سلام سے پہلے شامل ہوسکتے ہیں؟یا اس کی کوئی اور شرائط ہیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں اگر امام کے پہلے سلام (السلام علیکم ورحمۃ اللہ ) کے لفظ  ''السلام'' سےپہلے جماعت میں شرکت کرلی تو اقتدا درست ہوجائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200824

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے