بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں موجود قرآنِ پاک کو بغیر وضو کے پڑھنا


سوال

موبائل میں موجود قرآنِ  پاک کو بغیر  وضو کے پڑھا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

موبائل کی اسکرین پر اگر قرآنِ  کریم  کھلا ہوا ہو تو اسکرین کو  وضو کے بغیر نہ چھوا جائے، اس کے علاوہ  موبائل کے دیگر حصوں کو  مختلف  اطراف  سے وضو کے بغیر چھونے میں  اور قرآنِ کریم  کی تلاوت کرنے میں  مضائقہ نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200652

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں