بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہسپتال کی آمدنی میں ڈاکٹر کی شراکت


سوال

ایک شخص کا ہسپتال ہے، اس میں ایک معروف ڈاکٹر بیٹھا ہوا ہے جس کی وجہ سے ہسپتال کو کافی مالی فائدہ ہوتا ہے، ڈاکٹر  کی وجہ سے ہسپتال کو جتنا نفع ہوتا ہے، وہ ڈاکٹر اور ہسپتال والے آپس میں کسی خاص تناسب سے تقسیم کرنے کا معاہدہ کرتے ہیں، باالفاظِ  دیگر کیا یہ شراکت جائز ہے?

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں مذکورہ شراکت جائز ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (6 / 57):

"(وأما) الشركة بالأعمال: فهو أن يشتركا على عمل من الخياطة، أو القصارة، أو غيرهما فيقولا: اشتركنا على أن نعمل فيه على أن ما رزق الله عز وجل من أجرة فهي بيننا، على شرط كذا". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200183

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں