بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہدی نامی کوئی صحابیہ ہیں کیا؟


سوال

1- "ھدی"  کسی صحابیہ کا نام ہے ؟ 

2-  اور ان کی اگر کوئی بیٹی تھی تو ان کا نام کیا ہے ؟

جواب

1۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی معرفت سے متعلق جو کتب لکھی گئی ہیں، ان میں تلاش کے باوجود "ہدیٰ"  نامی کوئی صحابیہ کا تذکرہ نہیں مل سکا ہے، البتہ معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

هدى : (معجم الرائد) :

 (اسم)

1- مصدر هدى

2- رشاد ، استقامة : « هو على طريق الهدى » يؤنث ويذكر

3- بيان

4- دلالة

5- نهار

6- طريق

7- طاعة

2۔ جب کسی صحابیہ کا نام "ہدیٰ" نہیں مل سکا تو ظاہر ہے ان کی بیٹی کا نام کیوں کر دست یاب ہوگا؟  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200788

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں