بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہاتھ جوڑ کر نمستے کہنے کا حکم


سوال

کیا کسی غیر مسلم کے سامنے  ہاتھ جوڑ کر نمستے کرنا  درست  ہے؟ 

جواب

ملاقات کے وقت ہاتھ جوڑ کر ’’نمستے‘‘  کہنا ہندؤوں کا  طریقہ ہے۔ اسلام نے مسلمانوں کو ملاقات کے وقت سلام اور مصافحہ کے حکم دیا ہے، لہذا مسلمانوں پر  غیر مسلموں کے  رسموں سے اجتناب لازم ہے.  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201574

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں