بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھوڑے کے بالوں والا برش استعمال کرنے کا حکم


سوال

گھوڑے کے بالوں والا برش استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

گھوڑے کے بالوں والا برش استعمال کرنا جائز ہے، شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے:

"وكل شيء من أجزاء الحيوان غير الخنزير لايسري فيه الدم، لاينجس بالموت؛ لأن النجاسة باحتباس الدم، وهو منعدم فيما هو كالشعر والريش المجزوز". (مراقي الفلاح، كتاب الطهارة، فصل: يطهر جلد الميتة ولو فيلا 1/70، ط: المكتبة العصرية) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144012200877

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں