بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گھر کی حفاظت کے لیے کتا رکھنا


سوال

گھر کی حفاظت کے لیے کتارکھنا کیسا ہے؟

جواب

گھر کی حفاظت کے لیے کتا رکھنا جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5 / 227):
"الأحسن عبارة الفتح، وأما اقتناؤه للصيد وحراسة الماشية والبيوت والزرع، فيجوز بالإجماع، لكن لاينبغي أن يتخذه في داره إلا إن خاف لصوصًا أو أعداء؛ للحديث الصحيح: «من اقتنى كلبًا إلا كلب صيد أو ماشية نقص من أجره كل يوم قيراطان»".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200931

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں