بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھر بنانے کی نیت سے خریدی گئی زمین زکوة کا حکم


سوال

کسی شخص نے قسطوں پر زمین کی ہے اور قسطوں کی ادائیگی  کے بعد اس پر اپنی رہائش کے لیے گھر بنانے کا ارادہ ہے تو اس زمین پر زکوة واجب ہوگی؟

جواب

مذکورہ صورت میں جبکہ گھر بنانے کی نیت سے زمین خریدی گئی ہے تو اس زمین پر زکوة واجب نہیں، واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143704200018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں