بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گرافک ڈیزائننگ یا ویب سائٹس بنا کر بیچنا


سوال

 فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانے کا کیا حکم ہے؟ مثلاً  گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا یا ویب سائٹس بنا کر بیچنا اور اس سے ڈالرز کمانا؟

جواب

فری لانسنگ  کے ذریعہ گرافک ڈیزائننگ یا ویب سائٹس بنا کر بیچنا اور اس سے رقم کمانا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ اس میں جان دار کی تصاویر اور موسیقی وغیرہ ناجائز امور شامل نہ ہوں۔  فقط وا للہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201090

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں