بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء
کیا ناخن تراشنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
ناخن تراشنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ ناخن گہرا کاٹنے کی صورت میں اگر خون نکل آئے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200314
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔