بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا میت کے کپڑے اور ذاتی کتابیں وراثت میں شامل ہیں؟


سوال

وراثت میں میت کے مستعمل کپڑے اور ذاتی کتابیں بھی شامل ہیں؟

جواب

کسی شخص کے   انتقال کے بعد اس کی تمام ملکیتی چیزیں اس کا ترکہ شمار ہوتی ہیں، لہذا  مرحوم کے کپڑے اور ذاتی کتابیں وغیرہ سب مرحوم کا ترکہ ہے۔

'فتاوی شامی' میں ہے: 

' لأن تركه الميت من الأموال صافياً عن تعلق حق الغير بعين من الأموال، كما في شروح السراجية'. (6/759،  کتاب الفرائض، ط؛ سعید) فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143908200974

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں