کیا مسافر پر روزہ فرض ہے؟
مسافرپر بھی روزہ فرض ہے، البتہ اسے اتنا اختیار ہے کہ وہ بعد میں بھی رکھ سکتا ہے۔ارشاد ربانی ہے:
﴿ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِيْضًا اَوْ عَلیٰ سَفَرٍ فَعِدَّة مِّنْ اَيَّامٍ اُخَرَ ﴾ (البقرة:184)فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200644
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن