بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 کیا غسل کی حالت میں ذکر کیا جا سکتا ہے؟


سوال

 کیا غسل کی حالت میں ذکر کیا جا سکتا ہے؟

جواب

عام طور پر غسل کرنے والا برہنہ ہوتا ہے اور غسل خانہ میں ہوتا ہے، اس حالت میں اور اس جگہ  ذکر کرنا مکروہ ہے؛ اس  لیے اس حالت میں زبان سے ذکر نہیں کرنا چاہیے۔

حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (ص: 106):
"ويستحب أن لايتكلم بكلام معه ولو دعاء؛ لأنه في مصب الأقذار، ويكره مع كشف العورة".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200926

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں