بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا آدم علیہ السلام کی داڑھی تھی؟


سوال

کیا سب سے پہلے نبی حضرت آدم کی داڑھی تھی ؟ قرآن و حدیث میں اس حوالے سے کیا دلائل موجود ہیں ؟

جواب

حدیث نبوی میں داڑھی کو فطری سنتوں میں شمار کیا گیا ہے، یعنی داڑھی رکھنا آدمی کے سلیم الفطرت ہونے کی علامت ہے۔ چونکہ انبیا تمام کے تمام سلیم الفطرت تھے، اس لیے داڑھی سیدنا آدم علیہ السلام سمیت تمام انبیا کرام کی سنت ہے۔


فتوی نمبر : 143610200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں