کفریہ الفاظ کہنے پر کسی کو کافر کہنے کا کیاحکم ہے؟
کسی نے واقعی کفریہ الفاظ کہے ہوں اور اس سے توبہ کرکے ایمان کی تجدید نہ کی ہو تو اسے کافر کہا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008200715
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن