بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کسی بچی کا نام "عَلَايَا فاطمہ" رکھنا


سوال

کیا ہم کسی بچی کا نام "عَلَايَا فاطمه"  رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’عَلَایَا‘‘ علو سے ہے جس کے معنی بلندی کے ہیں ،یہ  ’’علیة‘‘  کی جمع ہوسکتی ہے،  جیسے ’’مطیة‘‘  کی جمع ’’مَطَایَا‘‘ آتی ہے۔ ’’عَلَایَا‘‘ نام رکھنا جائز ہے۔ اور اس کے ساتھ فاطمہ ملاکر ’’ عَلَايَا فاطمه‘‘ نام رکھنا بھی درست ہے۔

الرائد

* علي. ج عليون وعلية. 1-مرتفع. 2-شريف رفيع القدر. 3-شديد قوي. 4-من أسماء الله الحسنى. 5-«هم من علية القوم»: أي من خيارهم وأشرافهم.

عَلايا: اسم علم مذكر عربي: معناه: الرفعة، الشموخ. وهو نطق محرف عن "علاء".

اصل اسم عَلايا: عربي".  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200271

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں