بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کسی اور کے خرچہ پر عمرہ کرنے سے عمرہ ادا ہوجائے گا


سوال

 والدہ کو عمرہ کے لیے لے جانا ہے، اور میرا خرچ میری بہن اٹھائے گی تو اس صورت میں عمرہ ہوجائے گا؟جب کہ میرے پاس استطاعت نہیں ہے خرچے کی۔

جواب

آپ کا عمرہ ادا ہوجائے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں