بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کریڈٹ کارڈ سے کسی اور کی ادائیگی کر کے زائد رقم وصول کرنا


سوال

اگر کسی شخص کو بذریعہ کریڈٹ کارڈ کوئی معاملہ کرنا ہو اور اس کے پاس کریڈٹ کارڈ نہ ہو اور ہم اس کو اپنا کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے دیں تو کیا اس صورت میں جتنی رقم بذریعہ کارڈ ادا کی گئی ہے اس سے زائد رقم سروس چارجز کی مد میں وصول کیے جا سکتے ہیں؟

جواب

ایسا کرنے کی شرعاً اجازت نہیں۔ نیز کریڈٹ کارڈ بنوانا ناجائز معاملے کے ساتھ مشروط ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، لہٰذا اس معاملے کو جلد از جلد ختم کرنے کی کوشش کیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200699

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں