بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرسی پر نماز پڑھنا


سوال

کرسی پر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب

اگرکوئی شخص کھڑے ہوکر رکوع سجدے کے ساتھ نماز پڑھنےپرقادرنہ ہو  اورنہ ہی زمین پربیٹھ کراشارے سےنمازپڑھ سکتاہو تو ایسے شخص کواجازت ہے کہ کرسی پربیٹھ کراشارہ سےرکوع سجدہ کے ساتھ نمازپڑھ لے۔جس میں سجدہ کا اشارہ رکوع کی بنسبت زیادہ جھکاؤ والاہو۔ اگرزمین پربیٹھ کرنمازپڑھ سکتا ہو تو کرسی کی بجائے زمین پربیٹھ کرہی نماز پڑھنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200061

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں