کراچی شہر کی حدود قصر کے لیے کہاں تک ہے؟
سفر کا ارادہ رکھنے والا جب تک کراچی کی آبادی میں ہو اس وقت تک احکامِ سفر شروع نہیں ہوں گے، جب وہ کراچی شہر کی آبادی سے تجاوز کر لے تو احکامِ سفر (مثلاً قصر وغیرہ) شروع ہوجائیں گے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200538
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن