بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈیٹول سیال (Dettol liquid ) استعمال کرنے کا حکم


سوال

ڈیٹول سیال (Dettol liquid ) استعمال کرنا کیسا ہے؟

 

جواب

ڈیٹول سیال استعمال کرنا جائز ہے۔ جس پانی میں ڈیٹول کے قطرے ڈالے گئے ہوں اس پانی سے وضو اور غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200905

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں