بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چھپکلی اوپر گرنے سے جسم ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟


سوال

اگر اوپر چھپکلی گر جائے تو کیا بندہ ناپاک ہو جاتا ہے؟

جواب

چھپکلی جسم پر لگنے سے جسم ناپاک نہیں ہوتا، البتہ اگر چھپکلی پیشاب وغیرہ کردے تو وہ پیشاب جسم پر لگنے سے جسم ناپاک ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200460

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں