بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چودہ سال سات ماہ کے لڑکے کی امامت


سوال

بچے کی عمر چودہ سال سات ماہ ہے، داڑھی مونچھ نہیں، تروایح میں قرآن سناسکتاہے؟

جواب

امامت کے لیےامام کا بالغ ہونا ضروری ہے، اور بالغ ہو نے کا مدار بلوغت کی علامات پر ہے، اگر یہ ظاہر ہوجائیں تو  15 سال کی عمر سے پہلے بھی نماز پڑھا سکتا ہے۔اس کے بارے میں اس لڑکے سے پوچھاجاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200897

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں