چاند کے موجودہ مسئلہ میں 1 روزہ مزید 28 روزے والے رکھیں گے یا سب لوگ؟
اٹھائیس دن کا مہینہ نہیں ہوتا؛ اس لیے جن لوگوں نے رمضان کے اٹھائیس روزے رکھے ہوں ان پر ایک روزے کی قضا لازم ہے، سب پر ایک روزے کی قضا لازم نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200146
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن