ایک عورت کے پاس چا ر تولہ سونا ہے اس کے علاوہ ان کے پاس نہ چاندی ہے نہ نقد رقم ہے اور نہ ہی مالِ تجارت ان کے اوپر زکاۃ فر ض ہے یا نہیں؟
مذکورہ خاتون پرزکاۃ فرض نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200201
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن